267۔ عبرت

لَمْ يَذْهَبْ مِنْ مَالِكَ مَا وَعَظَكَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۹۶) تمہارا وہ مال ضائع نہیں ہوا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔ انسان مالی نقصان پر غمگین و پریشان ہوتا ہے۔ امامؑ اس غم پر تسلی دے رہے ہیں اور اس سے بھی قیمتی سرمائے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ فوائد … 267۔ عبرت پڑھنا جاری رکھیں